نذرانہ عقیدت

چینی رہنماوں کا یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت

بیجنگ (عکس آن لائن) 30 ستمبر چین میں یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطابق جمعہ کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ اورکمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور دیگر ریاستی رہنماوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں