بیجنگ (عکس آن لائن) چینی حکام نے “تائیوان کی علیحدگی” کے لیے کام کرنے والے علیحدگی پسند عناصر کو ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے یا علیحدگی پر اکسانے جیسی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر انہیں فوجداری سزائیں دینے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔سپریم پیپلز کورٹ، سپریم پیپلز پروکیوریٹر اور عوامی سلامتی، ریاستی سلامتی اور انصاف کی وزارتوں کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کردہ ہدایات جاری ہوتے ہی نافذ العمل تصور ہوں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سی پیک نے خطے میں اقتصادی تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین، اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کے تھیم اور لوگو کی نقاب کشائی
- چین میں دیہی سڑکوں کی کل لمبائی 4.6 ملین کلومیٹر تک پہنچ گئی، وائٹ پیپر
- چین کے لاجسٹکس حجم میں رواں سال کے پہلے دس ماہ میں نمایاں بہتری
- چین دنیا کو صنعتی اور سپلائی چین سے منسلک کرنا جاری رکھے گا، چینی میڈ یا