چین

چین کی جانب سے مسلسل بارشوں کے پیش نظر نیپال کو ہنگامی امداد کی فراہمی

بیجنگ (عکس آن لائن) نیپال میں مسلسل بارشیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے جیسی قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جمعرات کے روز نیپالی پولیس کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کے باعث 233 افراد ہلاک ،25  لاپتہ اور 159 زخمی ہو ئے ہیں. 2 اکتوبر کو نیپال میں چین کے سفیر چھن سونگ نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی جانب سے نیپال کی ریڈ کراس سوسائٹی کو سیلاب سے بچاؤ کے لئے فراہم کی جانے والی ہنگامی  امداد  نیپال کے وزیر داخلہ کے حوالے کی