کراچی( عکس آن لائن) چین کی جانب سے آئی سائینو فارم ویکسین کی مزید ایک لاکھ 21 ہزارڈوز کراچی پہنچا دی گئی، ویکیسن کی کھیپ میں 37 ہزار اضافی ڈوز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا بچا کی ویکسین کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچادی گئی ، چین کی جانب سے آئی سائینوفارم ویکسین کی ایک لاکھ21ہزارڈوز بذریعہ جہازاسلام آباد سے کراچی بھیجی گئیں، جس میں 83000ڈوز اور اضافی38000 ڈوز بھی شامل ہیں۔ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ کے مطابق ویکیسن کی کھیپ میں سینتیس ہزار اضافی ڈوز شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف