بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحدی معاملے کے حوالے سے کہا کہ چین اور بھارت نے حال ہی میں سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے چین بھارت سرحدی معاملات پر قریبی رابطہ برقرار رکھا ہے اور دونوں فریق متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں۔ اگلے مرحلے میں چین بھارت کے ساتھ مل کر مذکورہ حل کو نافذ کرنے کے لئے کام کرے گا۔چین اس حوالے سے متعلقہ معلومات سے بروقت آگاہ کرے گا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور بھارت سرحد سے متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں، چینی وزارت خا رجہ
- چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے
- چینی صدر کے پسندیدہ حوالہ جات” (روسی ورژن) کا تیسرا سیزن روس کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا جائے گا
- چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے
- “بڑا برکس” بڑی کامیابیاں حاصل کر نے کے راستے پر گامزن