بیجنگ (عکس آن لائن) چینی حکومت کی اجازت کے بغیر فلپائن کوسٹ گارڈ کے جہاز نمبر 4409 اور 4411 چین کے نانشا جزائر میں شیئن بن ریف سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہوئے اور معمول کے مطابق چلنے والے چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز کے خطرناک انداز میں قریب آئے اور اس واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے مذکورہ فلپائنی جہازوں کے خلاف قانون کے مطابق کنٹرول کے اقدامات کیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی مخالف تحقیقات کا فیصلہ مثالی تجارتی تحفظ پسندی ہے، چین
- چین کی مقامی ثقافتی مصنوعات کا مارکیٹ میں حصہ بڑھ رہا ہے، چینی میڈ یا
- چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے تمام ضروری اقدامات کر نے کا اعلان
- چین ، امریکہ کی جانب سے “سائبر چوری” کا سب سے بڑا شکار ہے، چینی میڈ یا
- چینی خاتون اول پھنگ لی یوان کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات