بین الاقوامی مسافر

چائنا سدرن ایئر لائنز 5 بین الاقوامی مسافر بردار پروازیں دوبارہ شروع کرے گی

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا سدرن ایئر لائنز سنکیانگ برانچ سے موصول اطلاع کے مطابق وبائی صورتحال کی روک تھام اور کنٹرول کے اقدامات کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ، شہری ہوا بازی کی سرگرمیاں اور مسافروں کی تعداد بھی بتدریج بحال ہوگئی ہے ۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مسافروں کی سرحد پار نقل و حمل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ، چائنا سدرن ایئر لائنز 22 دسمبر سے ارومچی سے الماتی ، بشکیک ، دوشنبہ ، تاشقند اور تہران تک 5 بین الاقوامی مسافر بردار پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں