اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ پر نگران حکومت سے گٹھ جوڑ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں قائدِ ایوان وزیراعظم کا نمائندہ ہوتا ہے، پھر ن لیگ کے مرکزی رہنما اسحاق ڈار کس حیثیت سے قائد ایوان سینیٹ ہیں؟سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے اپنے بیان میں کہاکہ نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کو غیر جانب دارانہ رویہ اور طرزِ عمل ثابت کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ آزادانہ انتخابات یقینی بنانا اسٹیبلشمنٹ، الیکشن کمیشن اور نگران حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر