پیوٹن

پیوٹن کی مغرب کو للکار، جھوٹ کا شہنشاہ قرار دیدیا

ماسکو (عکس آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو جھوٹ کا شہنشاہ قرار دے دیا۔روسی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سیاستدان اور صحافی مانتے ہیں کہ ملک میں جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے، مغربی ممالک امریکاکی آواز میں آواز ملارہے ہیں اور پیروی کررہے ہیں،

امریکی پیروی کامطلب ہے ،مغرب بھی جھوٹ کا شہنشاہ ہے۔انہوں نے کہا کہ خونریزی سے بچنے کیلئے یوکرین میں آپریشن ہی واحد آپشن تھا، دونیسک اورلوہانسک کے خلاف یوکرین کی فوجی کارروائی آپریشن ہی سے روکی جاسکتی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں