پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)آوارہ کتے کے کاٹنے سے کمسن بچہ شدیدزخمی ہوگیا۔تفصیل کے مطابق بھسی روڈ پر واقع موضع خان جوان میں آوارہ کتوں کے غول نے گلی میں کھیلتے ہوئے 12سالہ بچے ثقلین ولد علی رضا پر حملہ آور ہوتے ہوئے اسے بری طرح زخمی کردیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمی بچے کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- یوسف رضا گیلانی کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ ، صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے انتقال پر اظہار ِتعزیت
- ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
- خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد،درآمد میں 21 فیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات
- کچے کے ڈاکوں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
- تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان