اسلام آبا د(نمائندہ عکس)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں، فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے الیکشن کا راستہ نہیں نکلتا تو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ ساری پارٹیاں عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے اکٹھی ہیں، معیشت ہی قومی سلامتی ہے، حکومت کی پالیسی ہے کہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- رواں سال کے آغاز سے اب تک چین کا مجموعی فلم باکس آفس دنیا میں پہلے نمبر پر
- چین کرغزستان تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی بلندی پر پہنچ گئے ہیں، چینی صدر
- جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چین میں داخل ہونے والوں اور باہر نکلنے والوں کے کل ٹرپس 14.366 ملین رہے
- چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف کے جواب میں عالمی برادری نے چین کے جوابی اقدامات کی حمایت کردی
- امریکی ٹیکس اقدامات کو عالمی تجارتی تنظیم (WTO) کے تنازعات کے حل کے میکانزم میں پیش کر دیا ہے، چینی وزارت تجارت