پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی حکومت میں چینی اسکینڈلز نے قومی خزانے کو 110 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں چینی اسکینڈلز نے قومی خزانے کو 110 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اکثر شوگر ملز پی ٹی آئی کے کرونیز کی ہیں جنہوں نے منافعہ کمانے کے لئے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ آج چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،چینی کرپشن رپورٹ کے بعد بھی حکومت ناکام رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں