پنجاب یونیورسٹی، ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان فروری 1, 2023February 1, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔ Related