لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 5مارچ سے شروع ہونے والے ایم۔اے/ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحانات2020کے لیے رولنمبر سلیپس جاری کر دی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے ریگولر(On Campus)امیدوران اپنے ڈیپارٹمنٹ اور الحاق شدہ کالجز کے ریگولر امیدواران اپنے متعلقہ کالج سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔ پرائیوٹ اورلیٹ کالج امیدوران پنجاب یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ (www.pu.edu.pk)سے اپنی رولنمبر سلپ ڈائون لوڈ(Download)کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکہ ہمیشہ دو چہروں کے ساتھ چین کے حوالے سے آگے نہیں بڑھ سکتا، چینی وزیر خا رجہ
- چینی وزیر خا رجہ کی افغانستان سے متعلق چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے تیسرے غیر رسمی اجلاس میں شرکت
- اقوام متحدہ میں یوکرین بحران کے حوالے سے “فرینڈز آف پیس” گروپ کا قیام
- چینی صدر کی شمال مشرقی چین کے جامع احیاء میں صنعتی کارکنوں کے کردار کی حوصلہ افزائی
- چین کی جانب سے فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کے لیے چار نکاتی تجویز