لاہور(عکس آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامر س پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2021، ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم )سپلیمنٹری امتحان2021ء کے آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 21فروری 2022ء تک توسیع کر دی ہے جبکہ امتحانات مارچ 2022ء کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہیرا منڈی کی ملکہ جان کو برطانوی وزیراعظم نے مدعو کرلیا
- میں کسی اداکار سے جلتی ہوں نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کسی سے میرا مقابلہ ہے،اداکارہ نوال سعید
- کولمبیا نے فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا
- فلسطین کو تسلیم کرنا دو ریاستی حل کی جانب اہم قدم ہے،اردن
- سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم