پلازہ تھیٹر لاہور

پلازہ تھیٹر لاہور میں نادیہ علی کی شاندار پرفارمنس

لاہور(عکس آن لائن) شوخ چنچل حسینہ نادیہ علی کی پلازہ تھیٹر لاہور میں جاری ڈرامہ میں نادیہ علی کی شاندار ڈانس پرفارمنس شائقین کی پسند بن گئی نادیہ علی نے نیا ڈرامہ میں منفرد انداز اپنایا ہے جسے ڈرامہ شائقین نے بے حد پسند کیا ،ہمارے نمائندے سے ملاقات میں نادیہ علی نے بتایا کی شوبز میں واپسی پر سوچ سے بڑھ کر عوامی رسپانس ملاہے ،انہوں نے کہا کہ جسے ہی شوبز میں واپس آئی تو کام کی لائنیں لگ گئیں اپنے چاہنے والے پرستاروں کی خواہش پرلاہور، ملتان ،پنڈی ،ساہیوال ،فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں انٹری دے دی ہے، اس وقت پھر لاہور پلازہ تھیٹر میں بے مثال کامیابیاں سمیٹ رہی ہو ں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں