عثمان بزدار

پسماندہ اوردوردرازعلاقوں کے عوام کی حالت بدلنے کا تہیہ کر رکھاہے، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

لاہور( عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پسماندہ اوردوردرازعلاقوں کے عوام کی حالت بدلنے کا تہیہ کر رکھاہے،،سماجی شعبوں میں اصلاحات کے ذریعے بہتری لائی جارہی ہے،ترقی ماضی کی طرح صرف چندبڑے شہروں تک محدودنہیں،دائرہ کارچھوٹے شہروں تک بڑھایاجارہاہے۔

اتوار کو اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہی حقیقی انقلاب ہے،سماجی شعبوں میں اصلاحات کے ذریعے بہتری لائی جارہی ہے،ترقی ماضی کی طرح صرف چندبڑے شہروں تک محدودنہیں،دائرہ کارچھوٹے شہروں تک بڑھایاجارہاہے، انہوں نے کہا کہ ماضی کی طرح صرف مخصوص شہروں کیلئے وسائل مختص نہیں کئے،پسماندہ اوردوردرازعلاقوں کے عوام کی حالت بدلنے کا تہیہ کر رکھاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں