لندن (عکس آن لائن ) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے برطانیہ پہنچ کر اپنی اگلی فائٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔33 سالہ محمد وسیم نے 11 میں سے 10 پروفیشنل بائوٹس میں کامیابی حاصل کی، اب ان کی اگلی فائٹ دسمبر میں ہے جس کے حریف کا اعلان جلد ہوگا، محمد وسیم نے بائوٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں ابتدائی ٹریننگ کے بعد وسیم اب گلاسگو پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ کوچ ڈینی وان کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔محمد وسیم اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھنے کیلئے پر امید ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا صوبہ ہائی نان کی جدید ترقی پر زور، ہائی نان کی خصوصیات کے ساتھ ایک جدید صنعتی نظام کی تعمیر کے لئے کوششیں کی جانی چاہئیں، شی جن پھنگ
- چین اور امر یکہ کا انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت پر تبا دلہ خیال
- چین کی سفارتکاری نے شورش زدہ دنیا میں استحکام پیدا کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی میں مزید بہتری کے اقدامات
- رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں 29.218 ملین غیر ملکی افراد کی چین آمد