جدہ (عکس آن لائن) سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا سے انے والے زائرین کا پہلا قافلہ عمرے کی ادائیگی کے بعد مدینہ پہنچ گیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق جدہ پہنچنے پر سعودی وزارت حج وعمرہ نے زائرین کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کورونا وائرس سے بچاوکے لیے حفاظتی تدابیر کی پابندی کی گئی۔ واضح رہے کہ محدود عمرہ پروگرام کے تیسرے مرحلے کے تحت عمرہ و زیارت کی اجازت ملنے پر پاکستان اور انڈونیشیا سے زائرین سعودی عرب پہنچے ہیں۔تیسرے مرحلے کے دوران روزانہ 20 ہزار افراد کو عمرے، 60 ہزار کو نماز اور ساڑھے 19 ہزار کو روضہ اطہر پر حاضری کی اجازت دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر