اسلام آباد (نمائندہ عکس)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ عالمی مارکیٹ میں مہنگائی کی وجہ سے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ یہ لوگ ملک کو مزید ڈبوتے جارہے ہیں اور یہ ماننے سے انکاری ہیں کہ ‘رجیم چینج آپریشن’ کے بدترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی جانب سے نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام
- تعطیلات کے دوران چینی معیشت کا ایک اچھا آغاز
- چین میں نویں ایشین ونٹر گیمز کا افتتاح
- چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان تعاون میں امریکہ کی مداخلت بالآخر بے سود ثابت ہو گی، چینی وزارت خارجہ
- چینی بحری بیڑے کی مشترکہ مشق کے لیے پاکستان آمد