فیصل آباد (عکس آن لائن)پاکستان کے تیسرا بڑ ئے شہر ٹیکسٹا ئل سٹی کو ساڑھے 8ارب روپے کے فنڈز نہ ملنے پر سابق حکو مت کے شروع کیے گئے متعدد منصو بے تعطل کا شکار مزید 4سال کو ئی بھی ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کا امکان ٹوٹ پھوٹ کا شکار فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے شرمندگی کا شکار عوام سے منہ چھپا نے لگے تفصیل کے مطا بق پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ریو نیو دینے والا دوسرا پڑا شہر فیصل آباد احساس کمتری کا شکار 8ارب روپے کے فنڈز نہ ملنے پر سابق حکو مت کے شروع کیے گئے متعدد منصو بے تعطل کا شکارفیصل آباد کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگا ذرئع کے مطا بق مزید 4سال پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر کو کسی قسم کے فنڈز ملنے کا کو ئی امکان نہیںٹیکسٹا ئل سٹی سے منتخب ہو نے والے پی ٹی آئی کے نو منتخب نما ئندے گز شتہ حکو متون کے شروع کیے گئے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا نے میں مصروف کسی بھی شرمندگی سے بچنے کے لیے عوام کا سا منا کر نے سے گریزاںمنتخب نما ئندوں کے ڈیرے ویران ہو گئے متعدد کے موبا ئل فون بھی بند عوام اپنے چھوٹے طھوٹے مسا ئل حل نہ ہو نے کی وجہ سے پریشان پی ٹی آئی حکو مت کو بددا ئیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر
- “چائنا میڈیا گروپ ہوسٹ مقابلہ (نیوز اینکر سیزن)” کا آغاز
- چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر
- چین میں 2024 کے دوران بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی دورے ریکارڈ