اسد عمر

پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے لکھا کہ بیشک حالات مشکل ہے اور لوگ پریشان ہیں۔ جاری کردہ ٹوئٹ میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کے پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہتری کا سفر جلد دوبارہ شروع ہو گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں