پاکستان ٹیم

پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز گال میں 16 جولائی سے ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں