اسلام آباد(عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان نے کروناوائرس کی تشخص کی صلاحیت حاصل کر لی ہے، این آئی ایچ قیادت کی تشخص کیلئے ری ایجنٹ کو محفوظ بنانے میں محنت پر تعریف کرتا ہوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی ادارہ صحت کی قیادت اور ٹیم کو سخت محنت پر داد دیتا ہوں، آج سے پاکستان کے پاس کروناوائرس کی تشخیص کی صلاحیت موجود ہے، ٹیم کی جانب سے کروناوائرس کی تشخیص کو موثربنانے کیلئے سخت محنت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور تھا ئی لینڈ نے ترقیاتی مفادات کے تحفظ میں ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کی ہے، چینی صدر
- غزہ فلسطینیوں کی ملکیت ہے، سیاسی سودے بازی کا آلہ نہیں،چین
- چین کا آزاد تجارتی نظام اورکثیرالجہتی پر قائم ر ہنے کا اعلان
- چین اور برونائی کے ما بین باہمی سیاسی اعتماد مسلسل مضبوط ہوا ہے، چینی صدر
- چینی صدر نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت کریں گے