اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان مزید مشکلات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ میثاق شفاف الیکشن واحد راستہ ہے، عوام کو اختیار دیں کہ وہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے نئی حکومت کا انتخاب کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مذہب کے معاملے پر جرات مندانہ فلم کرنا چاہتا ہوں، نصیر الدین شاہ
- شادی میں تاخیر کی وجہ کیرئیر ہونا چاہئے، اشنا شاہ
- وزیراعظم، کابینہ کو سامنے بٹھانے کی بات ججوں کے منصب کے مطابق ہے، نہ آئین و قانون کے، وزیر قانون
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
- وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانہ آمد، ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت