لاہور( عکس آن لائن )پاکستان اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج( جمعرات ) کو کھیلا جائیگا جو ڈ ے اینڈ نائٹ ہوگا،دونوں ٹیمیںٹی ٹونٹی مقابلے میں 2سال 5دن کے بعدمدمقابل ہوں گی۔دونوں ٹیموں کے درمیاںآخری ٹی ٹونٹی میچ 6فروری2019کوسنچورین میں کھیلاگیاجوپاکستان نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد27رنزسے جیتا تھا۔دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آخری تین ٹی ٹونٹی میچوں میں سے ایک میچ پاکستان نے اور دومیچ جنوبی افریقہ نے جیتے تھے ۔دونوں ٹیموں کے مابین مجموعی طورپر2007سے6فروری2019تک14ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے جن میں سے6 میں گرین شرٹس اور8 میں پروٹیز نے کامیابی سمیٹی ۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب42.85فیصداورجنوبی افریقہ کی کامیابی کاتناسب58.33فیصدہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین۔ مالدیپ تعاون نے چھوٹے بڑے ممالک کے درمیان باہمی احترام کی مثال قائم کی ہے، چینی وزیرخارجہ
- سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد
- ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس میں 34 الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی
- کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ، ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم
- چین نے زبردست ترقی کرتے ہوئے اپنی ثقافت اور اقدار کو برقرار رکھا ہے، سا بق وزیر اعظم مصر