لاہور(عکس آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ کھیلی جائیگی ۔کورونا وائرس کے بعد نیوزی لینڈ میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل سیریز نومبر میں ہوگی جس میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی، بعد ازاں پاکستان ٹیم 18، 20 اور 22 دسمبر کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد 2 ٹیسٹ بھی کھیلے گی، پہلا 26دسمبر اور دوسرا 3 جنوری سے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایک چین کے اصول کی پاسداری پر عالمی برادری کا اتفاق ہے ، چینی وزارت خارجہ
- پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر
- چین کی سیاحتی صنعت تیز ترقی کے مرحلے میں داخل ہو گئی
- روسی صدر کا دورہ چین بے حد کامیاب رہا ہے، چینی وزیر خا رجہ
- مذہب کے معاملے پر جرات مندانہ فلم کرنا چاہتا ہوں، نصیر الدین شاہ