اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون سیریز کا پہلا میچ تیس اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق تیس اکتوبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ یکم نومبر کو راولپنڈی اور تیسرا ایک روزہ میچ تین نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق سات نومبر کوپہلا ٹی ٹونٹی میچ لاہورمیں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق آٹھ نومبر کودوسرا ٹی ٹونٹی میچ لاہوراور دس نومبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کھیلا جائیگا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،خواجہ آصف
- رضا ربانی کی نیب ترمیمی آرڈننس، الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے اجرا کی مذمت
- وزیرِ اعظم کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
- وزیراعظم شہباز شریف ،صدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اجلاس
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ