راولپنڈی (عکس آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ چار فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ، پاکستانی ٹیم کو مہمان ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ چار فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور تاجکستان کا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان
- دوشنبے میں چین تاجکستان عوامی تبادلے کی سرگرمیوں کا انعقاد
- چین-تاجکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا فیصلہ ہم نے مشترکہ طور پر کیا ہے، چینی صدر
- چین کے انسانی حقوق کے تحفظ کی اقوام متحدہ میں پذیرائی
- بین الاقوامی شخصیات کی جانب سے چینی صدر کی اہم تقاریر کی پذیرائی