اسلام آباد (عکس آن لائن) 18 دسمبر سے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا کوئنز ٹاؤن ایونٹ سنٹر میں مسلسل دوسرے روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ،قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے اپنا پہلا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں حصہ لیا ،سینیریو بیس میچ میں تمام کھلاڑیوں کو مختلف اہداف دئیے گئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف