اداکارہ صبا قمر

ٹی وی ڈراموں میں کام کے لیے اداکارہ صبا قمر سب سے مہنگی اداکارہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ اداکارہ صبا قمر لیتی ہیں۔

اس بات کا انکشاف ویمنز اون میگزین نے ٹی وی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں

کی فہرست جاری کرتے ہوئے کیا ہے۔فہرست میں بتایا گیا پاکستان میں ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارائیں

فلموں میں کام کرنے والی اداکاراؤں سے زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہں، رواں سال سب سے زیادہ معاوضہ

لینے والی اداکاراؤں میں پہلے نمبر پر صباء قمر، دوسرے صنم بلوچ اور تیسرے نمبر پر اداکارہ سجل علی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں