نیویارک ( عکس آن لائن)مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک پیغام کو گمراہ کن اور ممکنہ طور پر خطرناک غلط معلومات کا انتباہ جاری کرتے ہوئے اسے ٹائم لائن سے چھپا دیا تاہم اس انتباہ پر کلک کرنے کے بعد ٹرمپ کا پیغام دیکھا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اس ٹوئیٹ میں دعوی کیا کہ اب ان میں کورونا وائرس کے خلاف مدافعت پیدا ہو گئی ہے۔ تاہم طبی طور پر ابھی تک یہ ثابت نہیں ہو سکا ہے کہ کورونا سے متاثر اور صحت یاب ہونے کے بعد کوئی شخص کتنے عرصے تک اس وبائی مرض کو کسی دوسرے شخص تک پھیلانے کا سبب نہیں بنتا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق