تہران (عکس آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ جوہری معاہدے میں واپس آئیں۔ انہوں نے رخصت ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر نکتہ چینی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے اپنائی گئی زیادہ سے زیادہ دبائوکی پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹرمپ کے چار سالہ دور نے ظلم اور فساد کے سوا کچھ نہیں دیا اور ٹرمپ کا دور امریکی عوام اور دنیا بھر کے لیے مشکلات کا سبب بنا۔روحانی کے مطابق اگر امریکا نے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں کی پاسداری نہ کی تو ایران اپنا جوہری پروگرام جاری رکھے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- رانس، سربیا اور ہنگری میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد چینی صدر کے دورے کے منتظر
- ہنگری کے عوام چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کے منتظر
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی سربیا اور دیگر ممالک کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر یات
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی ہنگری کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر تشہیر
- چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دوروں پر روانہ