قو می ٹیم

ویمنز ٹی ٹونٹی کر کٹ ورلڈکپ کیلئے قو می ٹیم کا اعلان آج ہوگا

لاہور( عکس آن لائن)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کر کٹ ورلڈکپ 2020 ء کیلئے قو می ٹیم کا اعلان آج ہوگا،چیئرمین آف نیشنل ویمنز سلیکشن کمیٹی،عروج ممتازقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں آ ج سہ پہر 3:30 بجے پریس کانفرنس کے دوران آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کر کٹ ورلڈکپ 2020 کے لیے قو می ٹیم کا اعلان کریں گی۔ سلیکشن کمیٹی کی دیگر اراکین مرینہ اقبال اور اسماویہ اقبال بھی اس موقع پر موجود ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں