بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر قازقستان کے صدرقسیم جمورت توقیوف ،کرغز ستان کے صدر صدیر جاپروف،تاجکستان کے صدر امام علی رحمان ،ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف اور ازبکستان کے صدر شوکت میرزیوف 16 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ