اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا
- عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
- ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،طبی ماہرین
- لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
- سپر اسٹار خانز میں سے سب سے زیادہ سلمان خان پسند ہیں،کرن رائو