وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کا ژوب میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ژوب میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاک افواج کے حوصلے پست نہیں کر سکتے،پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔

اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ اانتہائی افسوسناک ہے۔انہوںنے کہاکہ دہشت گرد پاک افواج کے حوصلے پست نہیں کر سکتے،پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں