وزیر اعلی مریم نواز

وزیر اعلی مریم نواز کاخاتون سمیت سات بچوں کے مبینہ قتل کے واقعے کا نوٹس

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے علی پور مظفر گڑھ میں خاتون سمیت سات بچوں کے مبینہ قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تحقیقات اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں