اسلام آباد ( عکس آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اٹلی میں کشتی حادثے میں دودرجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ جلد حقائق سے قوم کو آگاہ کرے۔پیر کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ اٹلی میں کشتی کے حادثے میں دو درجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کی خبریں انتہائی پریشان کن اور تشویشناک ہیں۔ وزیرا عظم نے دفتر خارجہ کو جلد از جلد حقائق جاننے اور قوم کو ا?گاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا صوبہ فوجیان کا دورہ ، چینی طرز کی جدیدکاری کی تعمیر پر زور
- افریقہ کے لیے امریکی سرمایہ کاری اور امداد کا منافقانہ رویہ
- “چینی خوراک کے پیالہ” کو زیادہ سے زیادہ وافر بنایا جائے ، چینی میڈ یا
- چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ
- چین اور منگولیا خوشگوار ہمسائگی اور دوستی کی عمومی سمت پر کاربند ہیں، چینی صدر