کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی اداکارہ ایمن خان نے والد کے انتقال کے بعد جذباتی پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ والد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ ایمن خان کی جانب سے انسٹاگرام پر تین سٹوریز شیئر کی گئیں جس میں انہوں نے بتایا کہ میرے والد مبین خان کا انتقال ہوگیا ہے، وہ ایک مضبوط انسان تھے، آپ سب سے اْن کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔ایمن خان نے والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے، ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں۔ایک اور اسٹوری میں ایمن خان نے والد کے ہمراہ یک یادگار فیملی فوٹو بھی شیئر کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی وزارت خا رجہ کی کرا چی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت
- چین، سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار کانفرنس کا انعقاد
- فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل
- چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں 13.1 فیصد اضافہ
- چینی نا ئب وزیر اعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت