نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 11نومبر بروز ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 11نومبر بروز ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم 12 نومبر کو او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،

نگران وزیراعظم فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے ہنگامی سربراہ اجلاس میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں