حافظ نعیم الرحمن

نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے

لاہور ( رگلف آن لائن) نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی تقریب جماعت اسلامی پاکستان کے ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں ہوگی۔

نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اہم اجلاس طلب کر لئے۔جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کا تین روزہ اجلاس 19تا21اپریل منصورہ میں طلب کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں