پابندیوں کاسامنا

نوازشریف نے بین الاقوامی پابندیوں کاسامناکیا،دنیا سے عمران نیازی کی طرح بھیک نہیں مانگی، اسحاق ڈار

لندن (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کیے،بین الاقوامی پابندیوں کاسامناکیا۔

منگل کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا 2013 میں تباہی کے دہانے پر پہنچی معیشت کو شب و روز محنت سے پروان چڑھایالیکن کسی بھی موقع پر دنیا سے عمران نیازی کی طرح بھیک نہیں مانگی۔خدارا پاکستان اور قوم کی عزت و وقار کاکچھ تو خیال کرو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں