میگھانے

میگھانے نعت شریف ”محبوب آیا ِ”کی آڈیو ، ویڈیو مکمل کر لی

لاہور(عکس آن لائن) میگھانے نعت شریف ”محبوب آیا ِ”کی آڈیو ، ویڈیو مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ میگھا نے ماہ ربیع الاول کی آمد کے پیش نظر نعت شریف ”محبوب آیا ِ” ریکارڈ کرا لی جس کی ویڈیو کا کام بھی مکمل کر لیا گیانعتیہ کلام کی شاعری علی بخاری نے لکھی ہے جبکہ ویڈیو ڈائریکشن خدیجہ سعید نے دی اور ترتیب طارق طافو کی ہے ،نعت شریف کو جلد ہی میگھا آفیشل یو ٹیوب چینل پر ریلیز کر دیا جائے گا ،میگھا نے کہا کہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہماہ ربیع الاول کی آمدپر خوبصورت تحفہ نعت شریف کی آڈیو ، ویڈیو مکمل کر کے عاشقان رسول کی نذرکر رہی ہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں