میرا

میرا نے گلوکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا

لاہور(عکس آن لائن )لالی ووڈ سٹار میرا نے اداکاری کے میدان میں جوہر دکھانے کے بعد آواز کا جادو جگانے کی ٹھان لی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے موسیقی کی باقاعدہ تربیت لینی شروع کر دی ہے اورآج کل ریاض کرتی ہوں۔ میرا کا کہنا ہے کہ میدان گلوکاری میں دھواں دار انٹری کا اعلان جلد پریس کانفرنس کے ذریعے کروں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں