گوجرانوالہ (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے گزارش کرتے ہیں میاں جی ہن واپس آجا۔گزشتہ روز ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فتنہ فسادی، ہن بڑی تباہی کر گیا جے۔انہوں نے کہا کہ میاں جی واپس آجائو، چار سال کا فسادی تجربہ فلاپ ہو گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم فسادی کو ووٹ کی طاقت سے پورے ملک میں ہرائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار