اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ خاندانی اورموروثی مفادات میں جکڑے جتھے ہوس اقتدار میں عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کامنصوبہ بنائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ کرپٹ مافیا کے تابعداروں کے اجلاس میں عوام کی لوٹی ہوئی دولت کے تحفظ اورملک میں شرانگیزی ایجنڈے ہے ۔ انہوںنے کہاکہ خاندانی اورموروثی مفادات میں جکڑے جتھے ہوس اقتدار میں عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کامنصوبہ بنائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اقتدار کی باری ہر باری لینے والوں کوعوام کی باری پسندنہیں آرہی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہیرا منڈی کی ملکہ جان کو برطانوی وزیراعظم نے مدعو کرلیا
- میں کسی اداکار سے جلتی ہوں نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کسی سے میرا مقابلہ ہے،اداکارہ نوال سعید
- کولمبیا نے فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا
- فلسطین کو تسلیم کرنا دو ریاستی حل کی جانب اہم قدم ہے،اردن
- سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم