منشیات کیس

منشیات کیس میں گرفتارسابق صو با ئی وزیر قانون پنجاب کی مشکلات میں اضافہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )منشیات کیس میں گرفتارسابق صو با ئی وزیر قانون پنجاب کے قریبی ساتھی احمد ٹریڈ نگ کارپوریشن کا ما لک اینٹی نار کوٹیکس کے ریڈار پر تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ منشیات کیس میں گرفتار سا بق وزیر قانون رانا ثناءللہ خاں کے قریبی سا تھی ٹریڈنگ کارپوریشن کے مالک عصمت اللہ بھی اینٹی نار کو ٹیکس کے ریڈار پر نمودارہو گئے گرفتار سا بق صو با ئی وزیر کے ساتھ منشیات کے دھندے میںملوث ہو نے کے مبینہ مضبوط شواہد ملنے کا انکشا ف ذر ائع کے مطا بق بہت جلد گرفتار کیے جا نے کا امکان احمد ٹرینڈنگ کارپوریشن کا مالک عصمت اللہ بھی سا بق وزیر قانون پنجاب کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتا ہے بڑے انکشاف کی توقع بھی کی جا رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں