لاہور (عکس آن لائن) پاکستان یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن نے عیدالفطر پر یوٹیلیٹی سٹورز کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز چاند رات سے 19 مئی تک بند رہیں گے جبکہ 20 مئی کو یہ سٹورز دوبارہ کھولے جائیں گے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 20 مئی کو یوٹیلیٹی سٹورز کا باقاعدہ آڈٹ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون پر مبنی خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں،سردار ایازصادق
- چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، شہبازشریف
- عدالتی امور میں مداخلت سے متعلق ایک اور الزام سامنے آگیا
- نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست،عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت
- سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاومیں معاون ہے ، ماہر زراعت