اسلام آباد(عکس آن لائن) دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی خبروں کی تردید کر دی ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے لیے ویزا پالیسی میں تبدیلی سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کی سہولت کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ